• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین یونیورسٹی میں افسران کے تبادلے

ملتان (سٹاف رپورٹر) وائس چانسلر خواتین یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر کلثوم پراچہ نے ورکنگ کنڈیشن کو بہتر بنانے کےلئے بڑے پیمانے پر تبدیلیاں اور افسروں سے اضافی چارج واپس لے کران کو اصل کیڈرپر کام کرنے کی ذمے داریاں تفویض کردی گئیں ۔
ملتان سے مزید