134سب انسپکٹرزکی ترقی

September 21, 2023

لاہور(کرائم رپورٹر سے) مختلف اضلاع کے 134سب انسپکٹرز کو انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دیدی گئی لاہور ڈسٹرکٹ کے 7 سب انسپکٹرز شامل ہیں۔