کراچی ( اسٹاف رپورٹر )فیروزآباد کے علاقے شاہراہ قائدین پر واقع ہوٹل پر گزشتہ شب تین نامعلوم مسلح ملزمان نے اسلحے کے زور پر ہوٹل کے باہر سروس روڈ کے ساتھ بیٹھے متعدد شہریوں سے موبائل فون اورنقدی چھین لی اورفرار ہو گئے۔