پولیس مقابلہ،اشتہاری شدی اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

September 23, 2023

لاہور (کرائم رپورٹر سے) مانگا منڈی میں مبینہ پولیس مقابلہ، درجنوں مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم شہزاد عرف شدی اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا ۔