منہاج یونیورسٹی کااعزاز

September 27, 2023

لاہور (پ ر)منہاج یونیورسٹی کابڑا اعزاز، ایچ ای سی (زون جی )والی بال چیمپئن شپ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔