• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صحافی کالونی، تجاوزات کیخلاف آپریشن مکمل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) صحافی کالونی بلاک 68 لیاری ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں ڈی سی کیماڑی جنید احمد کی سربراہی میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن مکمل کرلیاگیا،ڈپٹی کمشنر کیماڑی کے اسٹاف ،ایل ڈی اے ، اینٹی انکروچمنٹ سیل اور پولیس کی بھاری نفری نے آپریشن میں حصہ لیا کامیاب آپریشن میں سیکریٹری انفارمیشن سندھ ندیم الرحمٰن ،ڈپٹی کمشنر کیماڑی جنید احمد اور ڈی جی ایل ڈی اے شبیہ الحسن نے اہم کردار اداکیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید