• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرجانی، ملزمان کی فائرنگ سے 3 برس کی بچی جاں بحق، ماں زخمی

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) سرجانی ٹاؤن خدا کی بستی گلشن نور میں روڈ پر ملزمان کی فائرنگ سے ایک بچی جاں بحق جبکہ خاتون زخمی ہو گئی،واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ، عباسی شہید اسپتال میں بچی کی شناخت جنت ولد عامر اور زخمی خاتون کی 22 سالہ میرب زوجہ عامر کے نام سے ہوئی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید