• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )عوامی شکایت میں کوتاہی برتنے پر کورنگی انڈسٹریل ایریا تھانے کے دو سب انسپکٹرز کو معطل کردیا گیا، ڈیوٹی آفیسر امیر علی شاہ اور سبحان علی چنا شامل ہیں ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید