غیر قانونی مقیم 4 افغان باشندے گرفتار

October 03, 2023

کراچی( اسٹاف رپورٹر )اقبال مارکیٹ پولیس نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران غیر قانونی طریقے سے آنے والے 4افغانی باشندوں کو گرفتار کرلیا، عبدالباقی، قدرت اللہ، فضل اور فدا محمد شامل ہیں۔