• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ ہائی کورٹ بار کے انتخابات میں کام یاب امیدواروں کو میئر کی مبارک باد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے سندھ ہائی کورٹ بار کے انتخابات میں کام یاب امیدواروں کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہائی کورٹ بار کے انتخابات کا پُرامن اور شفاف انعقاد وکلاء برادری کی جمہوری روایات کا مظہر ہے۔ میئر کراچی نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا کہ وکلاء برادری نے جمہوری عمل میں بھرپور شرکت کرکے باشعور اور ذمے دارانہ قیادت کا ثبوت دیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید