نشاط کالونی ، گھر کی چھت گرگئی،6زخمی

October 03, 2023

لاہور (کرائم رپورٹر) نشاط کالونی میں گھر کی بالائی منزل کی مٹی سے بنی چھت گرگئی، ریسکیو112 نے ملبے تلے دبے6 افراد کو نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں 2 کی حالت تشویشناک ہے۔