• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف ٹین چوک میں گاڑیوں کا تصادم ، دو افراد زخمی

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ایف ٹین چوک میں ناظم الدین روڈ پر منگل کی رات دو گاڑیوں کے تصادم کے نتیجے میں دونوں گاڑیاں فرنٹ سے تباہ ہو گئیں۔ ایک گاڑی کے زخمی ڈرائیور ابو تراب کو پمز جبکہ دوسری کار کے عاصم خاں کو ایف ٹین کے نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس نے دونوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی۔
اسلام آباد سے مزید