امپریل کالج آف بزنس سٹیڈیز میں گارمنٹس کے نصاب کااجراء

November 29, 2023

لاہور(پ ر)امپیریل کالج آف بزنس سٹیڈیز میں ہونے والی ا تقریب کے دوران ہائیر ایجو کیشن کمیشن آف پاکستان نے کے اشتراک سے بیچلر آف انجینئرنگ ٹیکنا لو جی ( گارمنٹس ) کے نصاب اجراء کر دیا ۔ امتیاز گیلانی ، پروفیسر ڈاکٹر طاہرہ عزیز مغل اور متعدد یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز کی شرکت نے شرکت کی ۔