چینی پولیس افسروں کےسی ٹی ڈی اورسیف سٹیز اتھارٹی کے دورے

November 29, 2023

لاہور(کرائم رپورٹر،کر ائم رپو رٹرسے) چینی صوبے جیانگ سو کے پولیس افسروں کے وفد نے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) ہیڈ کوارٹرز پنجاب کا دورہ کیا ۔ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی پنجاب وسیم احمد خان نے بریفنگ دی۔ انہوں نے کہا کہ سی ٹی ڈی پنجاب سے دہشت گردوں ، فرقہ واریت اور انکے سہولت کاروں کے قلع قمع کا مشن سر انجام دے رہی ہے ،مزید برآںچینی پولیس افسروں نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا بھی دوہ کیا۔