ابوظبی سے 2اشتہاری گرفتار

November 29, 2023

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) پنجاب پولیس نے2 اشتہار یوں محمد اعظم اور حامد علی شامل کوابوظبی سےگرفتارکرلیا۔ گرفتار ملزمان شاہدرہ ٹاؤن پولیس کو تقریباً 9سال سے قتل کے مقدمات مطلوب تھے ۔