راہول ڈریوڈ کے معاہدے میں توسیع

November 30, 2023

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ کے معاہدے میں توسیع کردی ہے ان کا معاہدہ کم ازکم آئندہ سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک بڑھایا گیا ہے ۔ ورلڈ کپ کے ساتھ ان کا معاہدہ ختم ہوگیا تھا ۔