کراچی(نیوز ڈیسک)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ کے پی ٹی کو فعال کرنے کے لئے مزید اقدامات کی ضرورت ہے۔ کے پی ٹی تجارتی سرگرمیوں کے حوالے سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے،ملک کی درآمدات و برآمدات کے بڑے حصے کے لئے اس بندرگار کو استعمال کیا جاتا ہے۔