• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر) عام انتخابات کی تیاری کے سلسلے میں ایم کیو ایم پاکستان نے اتوار تین دسمبر کو پاکستان ہاؤس میں شام چھ بجےجنرل ورکرز اجلاس طلب کر لیا،اجلاس سے ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی ، مصطفی کمال ، فاروق ستار اور انیس قائم خانی سمیت دیگررہنما خطاب کرینگے ، اجلاس میں متحدہ پاکستان تمام شعبہ جات کے ذمہ داران و کارکنان شرکت کریں گے،اجلاس میں عام انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ اور انتخابات کی تیاریوں سے متعلق کمیٹیاں تشکیل دینے کے علاوہ عوامی رابطہ مہم تیز کرنے کا بھی فیصلہ کیا جائے گا۔
ملک بھر سے سے مزید