• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چائنہ ٹاؤن کی تعمیر کی ذمہ داری ARCپارٹنر کوسونپنے کی تقریب

لاہور(پ ر) چائنہ ٹاؤن لاہور کے ہیڈ آفس میں دستخط کرنے کی تقریب ہوئی ۔ جس میں چائنہ ٹاؤن لاہور کی تعمیر کی ذمہ داری ARC & Partners کو سونپی گئی. چیئرمین چائنہ ٹاؤن تنویر احمد باجوہ نے کہا کہ ہم ARC & کے تعاون سے چائنہ ٹاؤن لاہور کو ایک جدید اور خوبصورت سوسائٹی بنائیں گے۔
لاہور سے مزید