ناظم آباد، مکان کے باہر سے کار چوری

December 02, 2023

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) ناظم آباد تھانے کی حدود ناظم آباد نمبر 3 مکان نمبر 3A -7/9 کے باہر سے آفتاب احمد نامی شہری کی ٹیوٹا کرولا کار نمبر ARR-778 نامعلوم ملزمان چوری کر کے فرار ہو گئے،واقعہ کا مقدمہ تھانہ ناظم آباد میں درج کیا گیا ہے۔