• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت کا دوسرے فیز میں 24 اداروں کی نجکاری کا فیصلہ

کراچی(این این آئی) حکومت نے دوسرے فیز میں 24اداروں کی نجکاری کا فیصلہ کرلیاجس میں پاورڈسٹریبیوشن، پاور پروڈیوسرز کمپنیوں، مینوفیکچرنگ کمپنیوں سمیت دیگر کمپنیاں شامل ہیں۔وزارت خزانہ نے حکومتی ملکیتی اداروں کیلئے ایس او ایز پالیسی کا اجرا کردیا ، جس میں حکومت نے دوسرے فیز میں 24 اداروں کی نجکاری کا فیصلہ کیا ہے۔ایس او ایز پالیسی میں کہا گیا کہ دوسرے فیزمیں پاور ڈسٹریبیوشن، پاورپروڈیوسرزکمپنیوں، مینوفیکچرنگ کمپنیوں، جام شورو پاورکمپنی، نیشنل پاورپارکس مینجمنٹ کی نجکاری ہوگی۔

ملک بھر سے سے مزید