• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نگراں کابینہ کے 3 ممبران نے تاحال اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی )نگراں کابینہ کے ممبران احد چیمہ ، ڈاکٹر وقار مسعود اور ائیر مارشل (ر) فرحت حسین خا ن نے اثاثوں کی تفصیلات الیکشن کمیشن کو تاحال جمع نہیں کرائیں۔ الیکشن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیلات کے حصول کیلئے سیکریٹری کابینہ کو مراسلہ ارسال کر دیا ،نگراں کابینہ ممبران کا اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے کے معاملہ پر الیکشن کمیشن نے سیکریٹری کابینہ ڈویژن کو مراسلہ للھ دیا ۔
ملک بھر سے سے مزید