• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سکھن تھانے کی حدود یڑھی روڈ نمبر 10 حاجی خلیل واڑہ کے قریب جمعہ کی شب 27 سالہ نوجوان کامران کلہوڑو ولد اصغر کلہوڑو کو موٹرسائیکل سوار دو ملزمان نے گولی مارکر قتل کردیا اور موقع سے فرارہوگئے،اطلاع ملنے پرپولیس موقع پر اور پہنچی معائنے کے بعد لاش کارروائی کیلئے جناح اسپتال منتقل کی۔
ملک بھر سے سے مزید