ایوان جوش کا افتتاح کل ہوگا

December 04, 2023

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )گلستان جوہر میں اردو باغ کے سامنے5دسمبر کو 6 بجے شامجوش ملیح آبادی کے لیے تعمیر کردہ ʼایوان جوشʼ کا افتتاحافتخار عارف کرینگے ، نگراں صوبائی وزیر احمد شاہ مہمان اعزاز ی ہونگے۔