شہری سے رشوت، گذری تھانے کے 3 پولیس اہلکار معطل، کوارٹر گارڈ کردیا گیا

December 05, 2023

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈی آئی جی ساؤتھ نے شہری کی شکایت پر رشوت وصول کر نے والےگذری تھا نے کے 3پولیس اہلکاروں ہیڈ کانسٹیبل طارق، کانسٹیبل محمد علی اور کانسٹیبل زاہد کو معطل کر کے کوارٹر گارڈ کرنے کے احکامات جاری کردی ۔