نیرج چوپڑا کے بمراہ کو رفتار بڑھانے کیلئے مشورے

December 05, 2023

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جیولین تھرو کے مقابلوں میں تاریخ رقم کرنے والے بھارت کے نیرج چوپڑا نے کہاہے کہ مجھے جسپریت بمراہ پسند ہیں، ان کا بولنگ ایکشن منفرد ہے۔ میرے خیال میں رفتار بڑھانے کے لیے بمراہ کو رن اپ تھوڑا لمبا کرنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ جیولین تھرور کی حیثیت سے ہم اکثر بات کرتے ہیں کہ فاسٹ بولرز کیسے اسپیڈ بڑھا سکتے ہیں۔