صوبائی وزراسے یونیسف نیویارک ٹیم کی ملاقات

December 05, 2023

لاہور ( جنرل رپورٹر ) صوبائی وزیر صحت پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم اور وزیر اوقاف بیرسٹر سید اظفر علی ناصرسے مقامی ہوٹل میں گلوبل ایم آئی سی ایس کوآرڈینیٹر یونیسف نیویارک مسٹر اتیلا ہینشیوگلو اور ان کی ٹیم نے ملاقات کی۔