اسپیشل بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب آج ہوگی

December 07, 2023

کراچی (پ ر)اسپیشل بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب جمعرات 7دسمبر کو صبح10 بجے الصغیر ہاکی گراؤنڈ سیکٹر11Aبالمقابل مون لائٹ اسکول نارتھ کراچی میں منعقد ہوگی ۔