سٹی کونسل کا اجلاس آج ہوگا

February 22, 2024

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی صدارت میں بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا اجلاس جمعرات کو ڈھائی بجے دن کونسل ہال کے ایم سی بلڈنگ ایم اے جناح روڈ میں منعقد ہوگا۔