این اے 253سے میاں خان کی کامیابی کانوٹیفکیشن جاری

February 22, 2024

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)الیکشن کمیشن نے این اے 253زیارت کم ہر نائی کم، سبی کم کو ہلوکم ڈیرہ بگٹی پر کامیاب ہو نے والے آزاد امید وار میاں خان کی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جا ری کر دیاہے۔