2 موبائل فون چوری، نقدی اور موٹرسائیکل چھین لیا گیا

February 23, 2024

ملتان(سٹاف رپورٹر)ڈکیتیوچوری کی مختلف وارداتوں میں شہری نقدی اور دیگر قیمتی سامان سے محروم ہوگئے تفصیل کے مطابق تھانہ نیو ملتان کے علاقے میں ڈاکو نے حارث جاوید سے ہزاروں روپے نقدی اور موٹرسائیکل چھین لیا ، تھانہ گلگشت کے علاقے میں نامعلوم چور نے اکبر کا موبائل فون چوری کر لیا ، تھانہ بستی ملوک علاقے میں نامعلوم چور نے ظفر کا موبائل فون چوری کر لیا۔