15سالہ لڑکی اغوا، مقدمہ درج

February 23, 2024

ملتان(سٹاف رپورٹر)پولیس نے 15 سالہ لڑکی کے اغوا کا مقدمہ درج کر لیا،تھانہ دہلی گیٹ پولیس کو محمد صادق نے درخواست دی کہ اس کے گھر سے ملزمان راحیل وغیرہ نے اس کی 15 سالہ بیٹی کو زبردستی اغوا کر کے لے گئے پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔