تمپ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

February 23, 2024

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)تربت کے علاقے تمپ کوھاڈ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے میران ولد عثمان سکنہ کوھاڈ تمپ ہلاک کردیااورفرارہوگئےلیویز نے مقدمہ درج کرکے واقعہ کی تفتیش شروع کردی ہے۔