نذیرناجی کی صحافتی خدمات ہمیشہ یادرکھی جائینگی‘ زبیرجمالی

February 23, 2024

کوئٹہ (خ ن)نگران وزیر داخلہ میر محمد زبیر جمالی نے سینئر صحافی نذیر ناجی کے انتقال پرتعزیت کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ مرحوم کی شعبہ صحافت میں خدمات کوہمیشہ یادرکھاجائے گا۔