سی ڈی اے کے تین افسرتبدیل

February 23, 2024

اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) سی ڈی اے انتظامیہ نے تین افسروں کو تبدیل کرنےکے احکامات جاری کر دیئے ۔ڈپٹی ڈائریکٹر ای پی سی جو یریہ مقبول کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ون ونڈو آفس ،ہیومن ریسورس افسر محمد اکرم آ رائیں کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ ڈائریکٹر پارلیمنٹ لاجز اور تقرری کے منتظر شاہد کمال کو ہیومن ریسورس افسر تعینات کیا گیا ہے۔ ان تبادلوں کے نو ٹیفیکیشن جاری کردیئے گئے ہیں۔