اپنی مصروفیات میں موسم کو سامنے رکھیں

February 28, 2024

لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میںآج موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 10سینٹیگریڈ رہنے کا امکان ہے ۔