ٹریفک پولیس3 ڈویژن میں تقسیم

February 29, 2024

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)لاہور ٹریفک پولیس تین ڈویثرن میں تقسیم کر دی گئی ۔ سی ٹی او عما رہ اطہر نے کہا کہ ایس پی ہیڈکوارٹرز سہیل فاضل کو ایس پی کینٹ ڈویثرن کا چارج دے دیا گیا،سٹی ڈویثرن میں ایس پی شہزاد خان جبکہ صدر ڈویثرن میں ایس پی ملک اکرام اللہ تعینات ہیں۔