پتنگ فروش گرفتار ، 2500 سے زائد پتنگیں ، ڈور اورسامان برآمد

March 02, 2024

ملتان(سٹاف رپورٹر) تھانہ شاہ رکن عالم پولیس نےپتنگ بازی کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک پتنگ فروش کوگرفتار کر لیا اور ملزمآصف سے 2500 سے زائد پتنگیں ، ڈور اورسامان برآمد کر لیا ،پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔