• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپرنٹنڈنگ انجینئر میپکو سرکل خانیوالکی زیر نگرانی سیفٹی واک اور سیمینار

ملتان (سٹاف رپورٹر) سپرنٹنڈنگ انجینئر میپکو سرکل خانیوال ملک مشتاق احمد اٹھنگل کی زیرِ نگرانی سیکنڈ آپریشن سب ڈویژن خانیوال کے علاقے میں سیفٹی واک اور سیفٹی سیمینار کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر لائن سٹاف کے زیر استعمال حفاظتی آلات کی چیکنگ کی گئی اور انہیں کام کے دوران حفاظتی اصولوں پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایات دی گئیں۔
ملتان سے مزید