• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ای پولیس ایپ کی مدد سےمسروقہ موٹر سائیکل برآمد

ملتان(سٹافرپورٹر )پنجاب ہائی وے پٹرول ساہی چاون نے دورانِ چیکنگ ای پولیس ایپ کی مدد سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرلی پولیس کے مطابق موٹر سائیکل نمبر MNO-8484تھانہ قطب پور کے مقدمہ نمبر 389/23میں مطلوب تھی چوکی انچارج شاہد سرفراز راؤ نے موٹر سائیکل سوار محمد عدیل کو موٹر سائیکل سمیت مزید قانونی کارروائی اور تصدیق کے لیے متعلقہ تھانے کے حوالے کر دیا۔
ملتان سے مزید