رانا سرفراز اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایچ آرمیپکو ہیڈ کوارٹر تعینات

March 03, 2024

ملتان(سٹاف رپورٹر )میپکو اتھارٹی نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر (ایچ آر /ایڈمن) ایم اینڈٹی ۔ Iمیپکورانامحمد سرفراز کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر (ایچ آر /ایڈمن)میپکو ہیڈ کوارٹرملتان کی اضافی ذمہ داریاں تفویض کردی ہیں۔ رانا محمد سرفراز نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر (ایچ آر /ایڈمن)میپکو ہیڈ کوارٹرکی ذمہ داریاں سنبھال کر کام شروع کردیاہے۔