نماز ِتراویح کے بعد دعا کرنا … !

April 05, 2024

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال: تراویح جب مکمل ہوجاتی ہے، اس کے بعد اور وتر سے پہلے دعا کرنی چاہیے یا نہیں ؟

جواب:تراویح کے مکمل ہوجانے پر اجتماعی طور پر دعا کرنا درست ہے، البتہ اسے لازم سمجھنا درست نہیں۔