مبینہ اغوا کیس، بچی کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم

April 09, 2024

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے شاہ فیصل سے لاپتہ بچی حفظہ کے مبینہ اغوا کیس میں بچی کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم دے دیا، بازیابی سے متعلق درخواست کی ساعت ہوئی۔