جامعہ دارالعلوم میں نماز عیدالفطر کی امامت مولانا عزیز الرحمٰن کرینگے

April 10, 2024

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر) جامعہ دارالعلوم میں عید اافطر کی نماز ساڑھے سات بجے ہوگی ،امامت مولانا عزیز الرحمنٰ کرینگے۔