ہمیں سب سے زیادہ تنقید اور انتقامی سیاست کا سامنا کرنا پڑا،ن لیگ

April 10, 2024

لاہور ( جنرل رپورٹر ) مسلم لیگ ن لاہور کے صدر ملک سیف الملوک کھوکھر، عمران نذیر، نگہت شیخ و دیگر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن واحد جماعت ہے جس کوسب سے زیادہ تنقید اور انتقامی سیاست کا سامنا کرنا پڑا۔