اپنی مصروفیات میں موسم کو سامنے رکھیں

April 13, 2024

لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میںآج بارش کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت33سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت20سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔