ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سے فرحت نذیر کی ملاقات

April 14, 2024

کوئٹہ(پ ر)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما فرحت نذیر نے گزشتہ روز ناصر ہائوس میں سیدال خان ناصر سے ملاقات کی اور انہیں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ دونوں رہنمائوں نے پارٹی سمیت دیگر امور پر گفتگو کی۔ اس موقع پر سابق نائب صد ر ضلع کوئٹہ محمد سعید ملک بھی موجود تھے۔