شہری پر تشدد کرنے والا پولیس اہلکار معطل

April 15, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹد)ڈی آئی جی سائوتھ نے لیمارکیٹ میں شہری ندیم عباس پر تشدد کرنے والے پولیس اہلکار کومعطل کرکےایس ایس پی سٹی کو انکوائری آفیسر مقرر کیا ہے،تشدد میں ملوث اہلکار وسیم چوہدری ڈی ایس پی رسالہ کا ریڈر ہے۔