ٹریفک پولیس اہلکار نے خودکشی کرلی

April 19, 2024

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) قمبرانی روڈ کے علاقے گیس گلی میں رہائش پذیر ٹریفک پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل علی بخش نے گزشتہ روز گھر میں خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔