مشرقی بائی پاس کے پہاڑ پر نوجوان کو گولی مار دی گئی

April 19, 2024

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) مشرقی بائی پاس کے علاقے بھوسہ منڈی کا رہائشی نوجوان رحمت اللہ ولد جمال شاہ گزشتہ روز گھر سے پیدل پہاڑ پر گیا تھا جسے نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کےہلاک کردیااورفرارہوگئے پولیس نے لاش ضروری کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کردی۔